Monday, June 8, 2020

سنتھیا رچی کو دراصل امریکہ سے کون لایا؟

 امریکی خاتون بلاگر سنتھیا رچی ان دنوں پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کے خلاف مہم کی وجہ سے خبروں میں ہیں لیکن سوال اٹھتا ہے کہ  دراصل اسے پاکستان کون لایا اور سیاستدانوں تک پہنچایا؟اب اس سلسلے میں تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا
ٹوئٹر پر خالد منیر نامی صارف نے سوال اٹھایا   کہسنتھیا پر سب ہی ہاتھ صاف کر چکے ہیں آج کل کون کر رہا ہے؟
اد رہے کہ خاتون بلاگر گزشتہ کئی دنوں سے پیپلزپارٹی سندھ کے رہنمائوں کی نجی تصاویر شیئرکررہی تھیں اور گزشتہ روز انہوں نے سابق وزیرداخلہ رحمان ملک پر جنسی زیادتی ، مخدوم شہاب الدین اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی پر جسمانی طورپر ہراساں کرنے کا الزام عائد کردیا، ان الزامات کو یوسف رضا گیلانی اور رحمان ملک دونوں ہی مسترد کرچکے ہیں۔یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ بعد میں اعظم خان سواتی جے یوآئی کا حصہ اور سینٰٹر تھے لیکن بعد میں اپنی پارٹی  کو خیر باد کہہ کر تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ت
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے امریکی شہری سنتھیا رچی کے الزامات کو گھٹیا قرار دیکر کر مسترد کر دیا۔پاکستان میں مقیم امریکی خاتون سنتھیا رچی کی جانب سے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت پر الزامات کی بوچھاڑ کی گئی تھی۔الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ان گھٹیا الزامات کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتا۔انھوں نے کہا کہ وزیراعظم کے عہدے کا آدمی ایوان صدر میں کیا ایسی حرکت کر سکتا ہے؟ الزام لگانے والی خاتون ایوان صدر میں کیا کر رہی تھیں؟
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ خاتون نے شہید بے نظیر بھٹو پر بھی عجیب و غریب الزامات لگائے اس معاملے پر میرے بیٹوں نے عدالت میں جانے کا اعلان کیا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ خاتون کے الزامات اسی کا رد عمل ہیں لیکن قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ پارٹی کرے گی

No comments:

Post a Comment

Please do not enter any spam link in the comment box.