Saturday, June 20, 2020

پاکستان میں بین الاقوامی فضائی آپریشن بحال ،2 غیرملکی پروازیں کراچی پہنچ گئیں

پاکستان میں بین الاقوامی فضائی آپریشن بحال ،2 غیرملکی پروازیں کراچی پہنچ گئیں

کراچی بین الاقوامی فضائی آپریشن بحالی کے بعد2 غیرملکی پروازیں کراچی پہنچ گئیں 
نجی ٹی وی کے مطابق بین الاقوامی فضائی آپریشن بحالی کے بعد2 غیرملک پروازیں کراچی پہنچ گئیں ،غیرملکی پروازوں کے ذریعے 450 مسافر پاکستان پہنچے ہیں ،غیرملکی پروازیں دوحہ اوردبئی سے کراچی پہنچی ہیں

No comments:

Post a Comment

Please do not enter any spam link in the comment box.