وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کااجلاس آج ہو گا۔
نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ کاکہنا ہے کہ وفاقی بجٹ کا حجم پہلی بار8 ہزارارب کاہندسہ عبورکرے گا ،5 ہزارارب روپے سے کم ٹیکس محصولات کاہدف طے ہونے کاامکان ہے
ذرائع وزارت خزانہ کا مزید کہنا ہے کہ ٹیکسوں کی عمومی شرح اور چھوٹ بحال رکھی جائے گی ،ٹیکس محصولات بڑھانے کیلئے قوانین اورپالیسی میں تبدیلی ہو گی ،ذرائع کاکہنا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کیلئے زیادہ اثاثوں پر نیا ٹیکس لگانے کاامکان ہے ،ٹیکس بچانے میں مدد دینے والے تمام قوانین میں ترمیم کاامکان ہ
No comments:
Post a Comment
Please do not enter any spam link in the comment box.